بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالیٰ سوشل میڈیا کو دین کی خدمت امام الانبیاء خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت ، مذھب و مسلک ، علماء کرام و بزرگانِ دین کی دفاع کے لئے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ملگری ایپس پر انٹری! امارت اسلامیہ کا گلوبل ورلڈ میں پہلا شاہکار! اللہ تعالیٰ امارت اسلامیہ کو کامیاب رکھے اور مزید ترقیوں سے نوازے ۔