کس نے کہہ دیا آپ سے یہ ؟؟؟؟؟
اہل بیت تمہارے ہیں
اور اصحاب ہمارے ہیں
خوشفہمی ہے آپکی فقط ورنہ
ابوبکر بھی ہمارے ہیں
علی بھی ہمارے ہیں
عمر بھی ہمارے ہیں
حسین بھی ہمارے ہیں
عثمان بھی ہمارے ہیں
حسن بھی ہمارے ہیں
اماں عائشہ بھی ہماری ہیں
سیدہ فاطمہ بھی ہماری ہیں
ہاں
اہل بیت بھی ہمارے ہیں اور۔۔۔۔۔
اصحاب محمدﷺ بھی ہمارے ہیں۔۔۔۔ہاں ابوبکر کی الف سے لے کر علی کی ی تک تمام صحابہ ہمارے ہیں ہمارے تھے ہمارے رہیں گے ان شاءاللہ. 😇❤️