چې ګدا د بل پۀ غولي غرض نۀ کا
سپي به نۀ کا پۀ ګدا باندې غــرض
ملنګ بابا
ترجمہ:
اگر علماء ان مفاد پرست لوگوں کے مفاد کو نقصان نہ پہنچائے اور سیاسی میدان اس کیلئے خالی کرے تو یہ مفاد پرست لوگ علماء کے بارے میں بھونکیں گے نہیں.
دلیل اس کی یہ ہے کہ جو علماء اس کے ساتھ ہیں اور اس کی مفادات کو ان سے خطرہ نہیں ہے. ان علماء کو وہ جی جی کہہ کر ادب سے پکارتے ہیں اور جو علماء اس کی مفادات میں خنڈ ہے اس کے پیچھے بھونکتے ہیں.
گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں