اس صدی کے اے قلندر اے سکندر الوداع 😢
علم احمد مجتبیٰ کے اے سمندر الوداع 💔😭
شیخ صاحب غم دے ڈیر دروند دے 😭😭😭
اللہ پاک دے جنت الفردوس درنصیب کی۔
آمین

اس صدی کے اے قلندر اے سکندر الوداع 😢
علم احمد مجتبیٰ کے اے سمندر الوداع 💔😭
شیخ صاحب غم دے ڈیر دروند دے 😭😭😭
اللہ پاک دے جنت الفردوس درنصیب کی۔
آمین
السلام علیکم صبح بخیر
اپنی زندگی میں کچھ ایسے نیک کــام ضرور کریں جو صرف آپ کے اور اللّٰــــــہ کے درمیان ہوں جن کی بنیاد صرف اور صرف اخــــلاص ہو کیونکہ اصحـاب غـــار کی طرح ہم سب کو ایک نہ ایک دن ایک چھوٹے سے غار قبــــــــــر میں بند ہونا ہے انہوں نے اپنے نیک اعمـــال کا واسطـــہ دے کر اللہ سے غار کا دہانہ کھلوایا تھا تو آپ کیا جـــــــــنت کا دروازہ نہیں کھلــوانــا چاہیں گے؟
چیٸرمین تحصیل باڑہ مفتی محمد کفیل صاحب اور قومی مشر حاجی خیال زمان اور SHO شمشاد نے قوم اکاخیل کے ذیلی شاخیں معروف خیل اور مرگھٹ خیل کے درمیاں زمینی تنازع کے پرامن حل کیلٸے جرگہ میں روایتی تیگہ 15 اگست تک رکھ دیا ۔
دردمندانہ و عاجزانہ اپیل :
چیٸرمین مفتی کفیل صاحب نے عرصہ دراز سے مسلسل پرامن حل کیلٸے مصروف عمل ہے ۔
انہوں نے تمام مسلمانوں سے اور خصوصی اقوام آفریدی کے مرد و خواتین حضرات سے اپیل کی ہے کہ اس تنازع کے پرامن حل کیلٸے اللہ تعالی سے دعا کریں تاکہ پرامن طریقہ پر حل ہوجاٸے ۔
اور جو افراد ان کے درمیاں مزید انتشار اور مسٸلہ کی حل نہیں چاہتے اللہ انہیں ھدایت دے اگر ھدایت ان کی نصیب میں نہ ہو تو اللہ کرے کہ ان سے قوم کو نجات ملے ۔
تحریر ھذا کے ذریعہ ہم اپنے تمام دوستوں علمإ و طلبإ سے دعا کی درخواست کرتے ہیں
بشکریہ چیٸرمین تحصیل باڑہ مفتی کفیل صاحب

جو انسان کسی دوا کے بغیر میٹھی نیند سو اور کسی پرہیز کے بغیر ہر حلال چیز کھا سکتا ہے تو وہ دنیا کے خوش قسمت ترین انسانوں میں سے ایک ہے
Islam information, news, regional issues will be shared on the page
Please like and share the News Network Khyber page, thank you