حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ادام اللہ ظلہم علینا کا دورہ ترکی،
شیخ محمود آفندی رح کی تعزیت کے لیے شیخ نعمت اللہ آفندی سے ملاقات،

#maulanafazlurrehman

image

*استنبول*
ترکی کے ممتاز عالم محمود آفندی کے انتقال پہ تعزیت کے لئے پاکستان کا دو رکنی وفد ترکی پہنچا۔
حضرت ابو ایوب انصاریؓ کی مزار پر حاضری دی
حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب احسن اقبال وفد میں شامل ہیں۔ترکی کے اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں ہوں گی

image

پشاور قائد جمعیت اے این کے مرکزی رہنما محترم غلام بلور صاحب سے ملاقات

image

‏قائد محترم کا ایک بار پر جرآت وبہادری کے ساتھ پریس کانفرنس
اس باطل طبقے کے خلاف اگر میں اکیلا بھی لڑو تو انشاءاللہ
لڑنے کیلئے تیار ہو

ہماری عمران خان کے فتنہ کے خلاف جنگ ہے... ! اب اگر کوئی جج اس میں شامل ہوتا ہے، کوئی جرنیل اس میں شامل ہوتا ہے، کوئی مولوی صاحب اس میں شامل ہوتا ہے یہ سب اس فتنہ کا حصہ ہیں، جمعیۃ کے کارکنوں ڈٹ جاؤ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

About

Politics