‏تاشقند میں افغان عالمی کانفرنس شروع ہو گئی،وزیر خارجہ امیر متقی نے کہا امارات اسلامیہ عالمی برادری سے دوستانہ اور برابری کی سطح پر تعلقات قائم کرنا چاہتی ہے، اس کانفرنس سے انہیں بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، عالمی برادری ہمارے ساتھ تعلقات قائم کرے تاکہ معاشی مسائل پر قابو پایا جا سکے