‏نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر اور نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی نے ہلمند کے ‎#کجکی ڈیم کا افتتاح کر دیا، تقریب میں ترک سفیر بھی موجود تھے، دونوں نائب وزرائے اعظم نے کہا امارات اسلامیہ معیشت کی بحالی کےلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے اور جلد ہی افغانوں کے معاشی حالات بہتر ہو جائیں گے