‏ترکیہ نے ہلمند کے ‎#کجکی ڈیم کی تعمیر کے لئے نہ صرف مالی مدد بلکہ تکنیکی معاونت بھی فراہم کی، ڈیم کی افتتاحی تقریب میں ترک سفیر جہاد انجنے نے بھی شرکت کی، انہوں نے کہا ترکیہ کسی صورت اپنے افغان بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور ہر شعبے میں مدد اور تعاون جاری رکھے گا