‏پاکستانی علما کے وفد کی وزیراعظم ملا حسن اخند کے ساتھ ملاقات، افغان وزرا بھی اس موقع پر موجود تھے، پاکستانی علما کا وفد پیر کو کابل پہنچا تھا جہاں ٹی ٹی پی کے ساتھ ملاقات کی جس میں حکومت پاکستان کے نقطہ نظر کو واضح کیا گیا، وفد اس ہفتے واپس پاکستان پہنچ جائے گا